the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد17اکتوبر(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے حدود میں واقع آوٹررنگ روڈ پر اہم انٹرسکشن پوائنٹ کے قریب دس بیسک ٹراما کیر سنٹرس کا قیام عمل میں لایاگیا۔
ورلڈ ٹراما ڈے کے موقع پر وزیر بلدی نظم ونسق کے تارک راما راو نے ان سنٹرس کا



افتتاح عمل میں لایا جس کے ساتھ ہی 160کیلومیٹر طویل آوٹررنگ روڈ پر مکمل طبی ہنگامی ضروریات کی تکمیل کو یقینی بنایاگیا ہے۔
اس آوٹر رنگ روڈ کے ہر 32کیلومیٹر پر ایک ٹراما کیر سنٹر کا قیام میں لایاگیا ہے جن کی خدمات 24گھنٹے دستیاب رہیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.