: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 4 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک را مار او نے ضلع نرمل میں کالیشور پروجیکٹ پیکیج نمبر - 27( سری لاکشمی نرسمہا سوامی لفٹ اسکیم ) کا افتتاح کیا۔
وزیر موصوف نے مقامی وزیر اندرا کرن ریڈی کے ساتھ مل کر نہروں
میں پانی چھوڑا اور اسے کسانوں کے لیے وقف کیا۔
کروڑ روپے کی لاگت سے یہ لفٹ اسکیم بنائی گئی ہے جس کے ذریعہ نرمل حلقہ کے دلاور پور، نرسیاپور، کنشلا، سرنگا پور 714 نرمل، لکشمن چانڈا، محمڈا اور سون منڈلوں کے 99 دیہاتوں کے تالابوں کو سیراب کرنے کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔