: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 5 اپریل (یو این آئی)وزیر بلدی نظم ونسق تارک راما راونے شہر حیدرآباد میں ہائی ٹیک سٹی ریلوے انڈر برج(آریوبی) کا افتتاح کیا۔
وزیراعلی چندرشیکھرراو نے شہر میں سگنل فری سڑکوں کے قیام کے لئے اسٹریٹجک روڈ یولپمنٹ پروگرام (ایس آر ڈی پی) کے تحت اس طرح کے ریلوے انڈر برج پروجیکٹ شروع کئے تھے اسی پروجیکٹ کے حصہ کے طورپر ایک اور ریلوے انڈر برج ہائی ٹیک کے پاس 66 کروڑ 59 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کیاگیاہے جس کا مسٹر راماراو نے افتتاح کیا۔