the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 29 جولائی (ذرائع) حیدرآباد کے انفارمیشن ٹکنالوجی انویسٹمنٹ ریجن (آئی ٹی آئی آر) پروجیکٹ کو ختم کرنے کے مرکزی حکومت کے فیصلے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے آئی ٹی وزیر کے ٹی راما راؤ نے کہا کہ بی جے پی حکومت سستی سیاست کررہی



ہے۔
وزیر موصوف نے مطالبہ کیا کہ بی جے پی حکومت تلنگانہ کے نوجوانوں سے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہنے پر معافی مانگے۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے پاس ملک میں اسکل ڈیولپمنٹ اور روزگار پیدا کرنے کے لیے کوئی مناسب پالیسی نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.