the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 16مارچ (یواین آئی)تلنگانہ بی جے پی کے لیڈروں نے تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو سے مطالبہ کیاکہ فوج کی توہین کرنے پر وہ معذرت خواہی کریں۔
تارک راما راو نے اسمبلی میں ایک سوال کے جواب میں انتباہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ



کنٹونمنٹ علاقہ میں سڑکوں کو بند کرنے کے سلسلہ کو اگرلوکل ملٹری اتھاریٹی(ایل ایم اے)کی جانب سے جاری رکھاگیا تو حکومت فوج کے پانی اور بجلی کی سپلائی کو روک دے گی۔
بی جے پی کے لیڈروں نے مطالبہ کیاکہ پولیس تارک راما راو کے خلاف ملک سے غداری کامعاملہ درج کرے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.