: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،٢٨ اگسٹ(ذرائع) تلنگانہ کے ضلع راجنا سرسلہ میں سیلابی صورتحال کے دوران ایک دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا۔ مقامی دورے کے دوران بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ و مرکزی وزیر بنڈی سنجے اور
بی آر ایس کے کارگذار صدر کے ٹی آر ایک ہی مقام پر دکھائی دیے۔ دونوں رہنماؤں نے سیلاب متاثرین کی حالتِ زار جانی، بچاؤ و راحت کے اقدامات کا جائزہ لیا اور عوام کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔