حیدرآباد،14اگسٹ (اعتماد) حیدرآباد میں مختلف مقامات پر آج 25 بستی دواخانوں کا افتتاح عمل میں آیا- وزیر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے ٹی راما راؤ نے رام ریڈی نگر
بستی میں بستی دواخانے کا افتتاح کیا-
اس افتتاحی تقریب کے بعد خطاب کرتے ہوئے منسٹر نے کہا کہ حکومت غریبوں کو بہتر بنیادی علاج فراہم کرنے کے لیے بستی دواخانوں کا آغاز کیا-