the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
محبوب نگر، 4 فروری (ذرائع)  وزیر صنعت کے ٹی راما راؤ نے کہا کہ مرکزی حکومت تلنگانہ کے ساتھ نئے پروجیکٹوں کی منظوری اور فنڈس کی تقسیم میں امتیازی سلوک کررہی ہے۔
چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ذاتی طور پر وزیر اعظم نریندر مودی سے پالامورو رنگاریڈی لفٹ ایریگیشن پروجیکٹ کو قومی



درجہ دینے کی اپیل کی تھی لیکن مرکز کی طرف سے کوئی جواب نہیں ملا، انہوں نے کہا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ پڑوسی ریاست کرناٹک میں اپر بھدرا پروجیکٹ کو قومی پروجیکٹ کا درجہ دیا گیا تھا، انہوں نے جمعہ کو یہاں جڑچرلا حلقہ کے کوڈگل گاؤں میں ڈبل بیڈروم مکانات کا افتتاح کرنے کے بعد اجتماع سے خطاب کررہے تھے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.