the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد10جولائی(یواین آئی)اے بی وی پی کے کارکنوں نے تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو کی گاڑیوں کے قافلہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے ان کارکنوں پر لاٹھی



چارج کردیا جس کے نتیجہ میں صورتحال کشیدہ ہوگئی۔
اس لاٹھی چارج میں بعض کارکنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
مسٹر راو سرکاری اسپتال میں بچوں کے وارڈکے افتتاح اوربعض دیگر پروگراموں میں شرکت کے لئے اس ضلع کا دورہ کررہے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.