the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 30/ اگست (یواین آئی)دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں دریائے کرشنا کے پانی کی تقسیم کے تنازعہ کے درمیان حکومت آندھراپردیش نے کرشنا واٹربورڈ کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے کرشنا واٹر ڈسپیوٹ ٹریبونل کی ہدایت کے مطابق سال 2021-22میں دریائے کرشنا کے



پانی کی 70.30کی بنیاد پر تقسیم پر زوردیا ہے۔
آندھراپردیش کے انجینئر ان چیف نارائن ریڈی نے تلنگانہ اور آندھراپردیش کو دریائے کرشنا کے پانی کی 50.50فیصد تقسیم سے متعلق تلنگانہ کی جانب سے پیش کردہ تجویز کے سلسلہ میں بورڈ کے اے پی کو لکھے گئے مکتوب کا جواب ریاست کی طرف سے دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.