the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 2ستمبر (یواین آئی)تلنگانہ پردیش کانگریس کے صدر ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں پانی کے تنازعہ نہ ہونے کو یقینی بنانے کے لئے آندھراپردیش تنظیم نوقانون میں اپیکس کونسل کو شامل کیاگیا



تھا۔
کرشناریورمینجمنٹ بورڈ،گوداوری ریورمینجمنٹ بورڈس کے قیام کے ذریعہ اس کو قانونی حیثیت دی گئی ہے۔
پارٹی کے ہیڈکوارٹرس گاندھی بھون میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسٹرریڈی نے کہا کہ سال 2015میں دریائے کرشنا کے پانی کے مسئلہ پر اے پی اور تلنگانہ میں معاہدہ طئے پایاتھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.