: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اتوار کو ناگپور جائیں گے، جہاں وہ ناگپور انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے مستقل کیمپس کا افتتاح کریں گے۔
ہفتہ کو جاری کردہ ایک بیان میں
راشٹرپتی بھون نے کہا کہ مسٹر کووند اتوار کو ناگپور جائیں گے، جہاں وہ دہیگاؤں موجا میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ ناگپور کے مستقل کیمپس کا افتتاح کریں گے۔ یہ ادارہ 2015 میں ایک عارضی کیمپس میں شروع کیا گیا تھا۔