the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی‘ 16 اگست (ایجنسی) صدر رام ناتھ کووندایمس میں زیر علاج سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما ارون جیٹلی کی خیریت معلوم کرنے کے لئے آج اسپتال پہنچے۔
مسٹر جیٹلی کی حالت’نازک‘ ہے اور وہ نو اگست سے ہی ایمس کے آئی سی یو میں داخل ہیں۔
ایمس کے ذرائع نے بتایا کہ مسٹر کووند کے ساتھ مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن اور صحت کے وزیر مملکت اشونی چوبے بھی تھے۔
مسٹر جیٹلی کی صحت کے سلسلے میں ایمس سے نو اگست کو ایک بیان جاری کیا گیا تھا۔اس کے بعد سے ایمس کی جانب سے مسٹر جیٹلی کی صحت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں



دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مسٹر جیٹلی کے پھیپھڑوں میں پانی جمع ہوجانے سے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہورہی ہے اس لئے انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔ 
نائب صدر وینکیا نائیڈو بھی مسٹر جیٹلی کی خیریت معلوم کرنے ایمس گئے تھے۔ اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کے علاوہ متعدد رہنما بھی ان کی خیریت معلوم کرنے کے لئے ایمس گئے تھے۔
مسٹرجیٹلی کے گردے کی پیوند کاری ہوچکی ہے۔ وہ ذیابیطس کے مریض ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر خزانہ کو سافٹ ٹشو سرکوما بھی ہے جو ایک طرح کا کینسر ہوتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.