: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانپور/14فروری(ایجنسی) صدر رام ناتھ کووند نے کہا ہے کہ زرعی سائنسدانوں کے تعاون کے بغیرکسانوں کی آمدنی کو دوگنی کرنے کا ہدف پورا نہیں کیا جا سکتا ہے۔
font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر کووند آج یہاں چندرشیکھرآزاد زراعتی اور ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں منعقد ایک پروگرام میں خطاب کر رہے تھے۔ پروگرام میں آب و ہوا کی تبدیلی میں چھوٹے کسانوں کو زراعت سے زیادہ فائدہ کیسے ملے کے موضوع پر مقررین نےاپنے خیالات کا اظہار کیا۔