the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 جنوری (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند، وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پہاڑی ریاست ہماچل پردیش کے یوم تاسیس پر ریاست کے تمام لوگوں کو مبارکباد دی ہے اور اس کی مسلسل ترقی کی خواہش کی ہے۔
منگل کو اپنے مبارکبادی پیغام میں، مسٹر کووند نے کہا، "روحانیت، ثقافت اور سیاحت کا ایک بڑا مرکز، 'دیو بھومی' ہماچل پردیش کے تمام باشندوں کو



ریاستی یوم تاسیس پر دلی مبارکباد۔ مجھے یقین ہے کہ یہاں کے محنتی باشندے اپنے ثقافتی ورثے کو محفوظ رکھتے ہوئے اس ریاست کو جدید ترقی کی بلندیوں پر لے جائیں گے۔
مسٹرمودی نے ٹوئٹ کیا، "ہماچل پردیش کے تمام لوگوں کویوم تاسیس کی بہت بہت مبارکباد۔ میری خواہش ہے کہ قدرت کی گود میں بسی یہ ریاست مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن رہے اور ملک کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کرتی رہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.