the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ڈھاکہ، 15 دسمبر (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند بنگلہ دیش کے 50 ویں یوم فتح کی تقریب میں شرکت کے لیے بدھ کو تین روزہ دورے پر ڈھاکہ پہنچے۔
وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ڈھاکہ پہنچنے پر مسٹر کووند سے ملاقات کی اور



دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر طویل گفتگو کی۔

مسٹر کووند یہاں جنگ آزادی میں فتح کی گولڈن جوبلی اور مجیب کے صد سالہ برس کی تکمیل کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.