: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند نے سنتورنواز پنڈت شیو کمار شرما کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے منگل کو ٹویٹ کے ذریعہ اپنے پیغام میں صدر نے کہاکہ " کلاسیکی موسیقی کے دلدادہ پنڈت شیوکمار شرما کے موسیقی میں مبہوت ہو جاتے تھے انہوں نے جموں و کشمیر کے روایتی موسیقی کے آلے
سنتور کو مقبول بنایا۔ انہوں نے کہا کہ یہ جان کر انہیں دکھ ہوا کہ ان کا سنتور اب خاموش ہو گیا ہے۔ ان کے رشتہ دار، دوست اور مداحوں سے دلی تعزیت۔
واضح رہے کہ پنڈت شیو کمار شرما کا آج ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 84 برس تھی۔ وہ پچھلے چھ ماہ سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور ڈائیلاسز پر تھے۔