the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی 21 اگست (یواین آئی) صدررام ناتھ کووند نے بھائی بہن کے اٹوٹ محبت کی علامت تہوار رکشابندھن پر ملک کے لوگوں کو مبارک باد اورنیک خواہشات پیش کیں۔
مسٹرکووند نے رکشابندھن کے موقع پر ہفتہ کو اپنے پیغام میں کہا، ’’رکشابندھن کے مبارک موقع پر میں ہندوستان اوربیرون ممالک میں رہ رہے باشندگان وطن کو دلی مبارک باد اورنیک تمنائیں پیش کرتاہوں۔
انہوں نے کہا، ’’رکشابندھن کاتہواربھائیوں اوربہنوں کے



درمیان باہمی محبت، پیاراوریقین کی علامت ہے۔ یہ تہوار ہمارے سماج میں میل جول اورہم آہنگی کے جذبات کوتقویت دیتا ہے۔ اس خوصوصی موقع پر ہمیں قوم کی تعمیر میں بیٹیوں کی شراکت میں اضافہ کرتے ہوئے ان کے تحفظ کو یقینی بنانے کے تئیں وقف ہوناچاہیے۔
صدرنے کہا، ’’آیئے، اس موقع پر ہم ایسے ہم آہنگ معاشرے کی تعمیر میں اپناتعاون دیں، جہاں خواتین کی حفاظت اور وقار کااحترام کیاجاتا ہو اوروہ اپنی خواہشات کو بلاروک پوراکرسکیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.