the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بنگلورو، 13 جون (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند پیر کو بنگلورو کے دو روزہ دورے پر پہنچے۔
فضائیہ کی خصوصی پرواز سے ایچ اے ایل ہوائی اڈے پر پہنچےمسٹر کووند کاگورنر تھاور چند گہلوت اوروزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے گرمجوشی سے استقبال کیا اور میسور کی پگڑی، ریشمی شال اور ہار پہنا



کر ان کا استقبال کیا۔
صدر آج شام نیشنل ملٹری سکول کی پلاٹینم جوبلی میں شرکت کریں گے۔ مسٹر کووند منگل کو اسکون کیمپس میں بنے سری راجدھیرا گووندا مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد صدر گوا روانہ ہوں گے۔صدر 15 جون کو دہلی واپس آنے سے پہلے گوا کے نئے راج بھون کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.