کولکتہ، 22 اگسٹ (ذرائع) وزیر اعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال میں کولکتہ میٹرو کی تین نئی لائنوں کا افتتاح کیا۔ پی ایم مودی نے کولکتہ میٹرو میں بھی سفر کیا۔ پی ایم مودی نے
کہا کہ اس دوران انہیں بہت سے لوگوں سے بات کرنے کا موقع ملا۔
پی ایم مودی کے پروگرام میں ریاست کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی موجود نہیں تھیں۔ اس پروگرام میں ریاستی گورنر سی وی آنند بوس موجود تھے۔