: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 3دسمبر(ایجنسی)تلنگانہ کے کوڑنگل حلقہ کی ریٹرننگ آفیسر نے کوڑنگل اسمبلی حلقہ کے کانگریسی امیدوار و پارٹی کے کارگزار صدر ریونت ریڈی کو آج نوٹس جاری کرتے ہوئے منگل کو کوسگی علاقہ میں بند کی اپیل کے ذریعہ کارگزار وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کے جلسہ عام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش پر سخت انتباہ دیا۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> ریٹرننگ آفیسر ارونا کماری نے ریڈی کو نوٹس روانہ کرتے ہوئے ان کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی ہدایات 5، 6، 7، 13 اور 14 کی خلاف ورزی کا حوالہ دیا اور ریاستی الیکشن کمیشن اور مرکزی الیکشن کمیشن کو اس حلقہ میں لا اینڈ آرڈر کا مسئلہ پیدا کرنے کی کوشش سے مطلع کیا۔