: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں، 14 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چشوتی علاقے میں جمعرات کو شدید بادل پھٹنے کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ، جن میں دوسی آئی ایس ایف اہلکار بھی شامل ہیں حکام نے بتایا کہ اب تک 120 افراد کو محفوظ مقامات کی اور منتقل کیا گیا، جن میں 38
کی حالت تشویشناک ہے حادثے کے فوراً بعد مقامی انتظامیہ ، پولیس، آرمی، نیشنل ڈزاسٹر ریسپانس فورس، اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس اور مقامی رضا کاروں نے امدادی اور ریسکیو کار روائیاں شروع کیں۔ بعد میں مزید دو این ڈی آر ایف ٹیمیں بھی امدادی کاموں میں شامل کی گئیں تاکہ مزید زندگیاں بچائی جاسکیں۔