the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 23 جنوری (ذرائع) مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی چہارشنبہ کو قلعہ گولکنڈہ میں ایک نئے لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو کا آغاز کریں گے۔ قلعہ میں Facade Illumination کا افتتاح بھی کریں گے۔ منگل کو یہاں جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، دونوں پروجیکٹوں



کو وزارت ثقافت نے گولکنڈہ قلعہ میں سہولیات کو بہتر بنانے اور سیاحوں کے تجربے کو بڑھانے کے ایک حصے کے طور پر شروع کیا ہے۔
سابق مرکزی وزیر اور اداکار چرنجیوی اور نامور مصنف اور راجیہ سبھا کے رکن وجیندر پرساد بھی اس پروگرام میں شرکت کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.