: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،28جون(یواین آئی) مرکزی مملکتی وزیر داخلہ جی کشن ریڈی نے حیدرآباد کے کاچی گوڑہ کے سرکاری جونیر کالج میں ٹیکہ اندازی کے مرکز کا معائنہ کیا اور ٹیکہ اندازی کے عمل کا تفصیلی
جائزہ لیا۔
اس موقع پر مرکزی وزیر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکہ اندازی میں حیدرآباد مرکز بن گیا ہے۔
کورونا کے پیش نظر ملک بھر میں ٹیکہ اندازی کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔