: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 8 جنوری (ذرائع) ریاستی بی جے پی صدر جی کشن ریڈی نے پیر کو آئندہ عام انتخابات کے لیے ریاست کے تمام 17 لوک سبھا حلقوں کے انچارجوں کا تقرر کیا۔ لوک سبھا حلقہ کے
انچارجوں میں تمام نو منتخب ایم ایل ایز، راجیہ سبھا ممبر کے لکشمن، ایم ایل سی اے وینکٹ نارائن ریڈی، سابق ایم پی گریکاپتی موہن راؤ، سابق ایم ایل سی این رام چندر راؤ اور سابق ایم ایل اے شامل ہیں۔