the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 15 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی وزیر معدنیات جی کشن ریڈی نے راما گنڈم نیول ایل ایف آر پراجکٹ کے بارے میں جھوٹ پھیلانے پر بی آرایس پارٹی پر الزام لگایا۔ آج صبح حیدر آباد میں ایک پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رنگا



ریڈی ضلع کے راما گنڈم میں بننے والے نیول میں فریکوینسی ریڈار کمیونیکیشن سسٹم کا وزیر
دفاع راج ناتھ سنگھ کے ذریعہ سنگ بنیاد رکھنا ریاست کی عزت میں اضافہ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ دفاعی بحری جہازوں اور آبدوزوں کے لیے انتہائی مفید ہو گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.