the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد1 جولائی (ذرائع) تلنگانہ اسمبلی کے ایم ایل اے بلکا سمن نے مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی کو بزدل شخص قرار دیا۔ آج دفتر مقننہ ٹی آرایس پارٹی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست کے حقوق کیلئے مرکز کے خلاف آواز اٹھانے کیلئے کشن ریڈی کے پاس دم نہیں ہے۔

مگر



ریاست کو اپنے بل بوتے پر ترقی کی سمت گامزن کرچکے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ پر وہ تنقیدیں کررہے ہیں۔ چیف منسٹر پر جی کشن ریڈی کی تنقیدوں پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے بلکا سمن نے کہا کہ مرکزی وزیر کو چاہئے کہ وہ این ڈی اے حکومت پر دباؤ ڈالتے ہوئے تلنگانہ کیلئے فنڈس جاری کریں۔ مگر انہیں ایسا کرنا منظور نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.