: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30نومبر(ایجنسی) چندی گڑھ ریپ معاملے میں بی جے پی ایم پی اور اداکارہ کرن کھیر نے بے حد متنازعہ بیان دیا ہے. بچی کو مشورہ دیتے ہوئے، انہوں نے کہا ہے کہ اسے آٹو رکشاں میں بیٹھنا ہی
نہیں چاہئے تھا، جب اس نے دیکھا کہ اس میں تین آدمی پہلے ہی بیٹھے ہیں- حالانکہ اپنے اپنے بیا ن پر کرن کھیر نے صفائی بھی دی- آپ کو بتادیں کہ 17نومبر کو آٹو ڈرائیور سمیت 3 لوگوں نے 22 سالہ لڑکی سے گینگ ریپ کیا تھا -