the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 13 اگست (یو این آئی) وزارت برائے اقلیتی امور آج یہاں جیو پارسی اسکیم پورٹل کا افتتاح کیا  مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے اس کا افتتاح کیا  اس موقع پر اقلیتی امور کے وزیر مملکت جارج کورین، قومی اقلیتی کمیشن کے اعزازی چیئرمین اقبال سنگھ لال پورہ اور قومی



اقلیتی کمیشن کے نائب چیئرمین کرسی کیخوشرو دیبو اور دیگر معززین بھی موجود تھے مسٹر رجیجو نے جیو پارسی اسکیم کا پورٹل کا افتتاح کرتے ہوئے پارسی برادری کی شاندار وراثت اور ثقافت پر روشنی ڈالتے ہوئے ملک میں اس چھوٹی اقلیتی برادری کی آبادی میں کمی کو روکنے کے لیے ذہن سازی کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.