the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
سیول ،18ستمبر(ایجنسی)بین کوریائی تیسری چوٹی کانفرنس کے لیئے جنوبی کوریا کے صدر moon مون جے ان منگل کو پیونگ یانگ پہنچے جہاں شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے انکا گرم جوشی سے خیر مقدم



کیا۔

مسٹر مون اور مسٹر جونگ سست پڑی نیوکلائی ترک اسلحہ سے متعلق بات چیت میں تیزی لانے اور کوریائی تنازعہ کو سرکاری طورپر ختم کرنے کے بارے میں بات چیت کریں گے ۔ دونوں رہنما جزیرہ نما کوریامیں امن کی بحالی کی کوششوں کے تعلق سے تبادلہ خیال کریں گے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.