: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد جولائی (یو این آئی) صدر کانگریس ملیکار جن کھر گے جمعہ کو لال بہادر اسٹیڈیم میں تلنگانہ 3 گاندھی بھون میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر پی سی سی مہیش کمار گوڑ نے کہا کہ توقع ہے کہ اس پروگرام
میں تقریباً 40 ہزار کا نگریس لیڈران ، کار کن بشمول و پیج منڈل، ضلعی صدور ، وزراء، ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی اور کارپوریشن کے صدور نشین شرکت کریں گے۔ کانگریس کے مواضعات کے صدور کے پروگرام میں مہمان خصوصی ہوں گے۔