the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 19 نومبر (یو این آئی) کا نگریس صدر ملک ارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے آج سابق وزیر اعظم آنجہانی اند را گاندھی کے 107 ویں یوم پیدائش پر ان کی سمادھی شکتی اسٹھل پر جا کر خراج عقیدت



پیش کیا بعد میں مسٹر کھڑگے نے انہیں اندرا گاندھی کے ایک قول کے ساتھ انہیں یاد کرتے ہوئے کہا، "ہم نے یقین کیا ہے اور ہم اب بھی مانتے ہیں کہ آزادی نا قابل تفریق ہے، یہ کہ امن نا قابل تفریق ہے، کہ اقتصادی خوشحالی نا قابل تفریق ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.