: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے آج ملک کے 50 اہم اداروں میں چیئرپرسن کی اسامیوں کو لے کر مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا
کہ وہ عالمی معیار کا تعلیمی نظام قائم کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن بنیادی معاملے پر توجہ نہیں دیتے مسٹر کھرگے نے ٹویٹ کیاکہ ’’قومی اہمیت کے 50 ادارے بغیر چیئرپرسن کے ہیں۔