the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پونے/24اکتوبر(ایجنسی) اربوں روپے کے فرضی اسٹامپ پیپر گھوٹالے کے کلیدی ملزم عبدالکریم تیلگی کاکل رات بنگلور کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔
یرودا جیل کے افسر نے آج بتایا کہ تلیگی(65)کی موت بنگلور کے



وکٹوریہ اسپتال میں ہوئی ہے،وہ گزشتہ11 برسوں سے جیل میں تھا۔

متوازی معیشت چلانے والے عبدلاکریم نے کئی سال یرودا جیل میں گزارے تھے اور خرابی صحت کی وجہ سے اس کی اہلیہ اور بیٹی کی جانب سے بار بار کی گئی درخواست کے بعد تیلگی کو بنگلور کی پاراپن اگرہار جیل میں شفٹ کیا گیاتھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.