the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ملاپورم، 29 ستمبر (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کا کیرالہ مرحلہ جمعرات کو مکمل کرنے کے بعد تمل ناڈو کے گڈالور میں داخل ہونے کے لئے ریاست سے روانہ ہوگئی کیرالہ یاترا



کے 19 ویں دن، یاترا نیلامبور کے چنگ تھارا سے صبح 6.30 بجے دوبارہ شروع ہوئی، صبح 8.30 بجے وازیکاڈو میں رکی یہ یاترا شام 4.45 بجے گڈالور کے امائی کلم سے دوبارہ شروع ہوگی اور شام 6 بجے تمل ناڈو کے گڈالور بس اسٹینڈ پر پہنچے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.