the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نیروبی/28جون(ایجنسی) کینیا کے دارالحکومت نیروبی کی ایک مارکیٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک جبکہ 58 زخمی ہو گئے ہیں۔
مقامی میڈیا کے



مطابق Nairobi نیروبی کی مشہور Gikomba گیکومبا مارکیٹ میں رات دو بجے آگ لگی، جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ امدادی ادارے سینٹ جان ایمبولینس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس تباہی کی تصاویر بھی شائع کی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.