the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا تمام UPI ادائیگیاں مکمل طور پر مفت رہنی چاہئیں؟

ہاں
محدود
معلوم نہیں
ذرائع:

امریکی ریاست کینٹکی Kentucky State  کے شہر لیکسنگٹن کے ایک پارک میں فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں 16 سالہ لڑکا اور 4 بالغ افراد شامل ہیں، جبکہ 13 سالہ لڑکی شدید زخمی ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے پہلے ایک رہائشی مکان میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کی، جس میں 3 افراد ہلاک ہوئے۔اس



کے بعد حملہ آور وہاں سے فرار ہوکر ایک دوسرے مکان میں داخل ہوا اور فائرنگ کردی، جس میں مزید ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ بعد ازاں پولیس نے قریبی جنگلاتی علاقے سے ایک خاتون کی لاش بھی برآمد کی۔ واقعے میں ملوث ہونے کے شبہ میں 39 سالہ چیڈ ہک مین کی لاش بھی اسی جنگلاتی علاقے سے ملی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور مشتبہ حملہ آور کے ملوث ہونے کے تمام پہلوؤں کی جانچ کی جارہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.