the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی جائداد میں گذشتہ پانچ سال کے دوران ایک کروڑ 30 لاکھ روپیے کا اضافہ ہوا ہے  مسٹر کیجریوال منگل کے روز نئی دہلی اسمبلی حلقے سے تیسری مرتبہ انتخابی میدان میں اترے ہیں۔ گذشتہ پانچ سال کے دوران ان کی کل جائداد میں ایک کروڑ 30 لاکھ روپیے تو نقد میں سات لاکھ 69 ہزار 736 روپیے کا اضافہ ہوا ہے۔
گذشتہ پانچ سال کے دوران جیت کے تئیں پُر اعتماد مسٹر کیجریوال نے اس مرتبہ ’اچھے بیتے



پانچ سال، لگے رہو کیجریوال‘ کے نعرے کے ساتھ اے اے پی پھر انتخابی میدان میں ہے۔ دہلی اسمبلی کا الیکشن آٹھ فروری کو ہونا ہے۔ گذشتہ مرتبہ اے اے پی نے 70 میں 67 سیٹیں جیت کر تاریخ رقم کی تھی۔
جام نگر ہاؤس میں منگل کے روز داخل پرچہ نامزدگی میں مسٹر کیجریوال کی طرف سے جائدادکے سلسلے میں جو حلف نامہ دیا گیا ہے۔ اس میں کل 3.4 کروڑ روپیے کی جائداد کا ذکر کیا ہے جو سنہ 2015 کے مقابلے 1.3 کروڑ روپیے زیادہ ہے۔ گذشتہ اسمبلی انتخابات کے وقت مسٹر کیجریوال نے حلف نامے میں اپنی کل جائداد 2.1 کروڑ روپیے بتائی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.