the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پنجی ، 14 جولائی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بدھ کو یہاں اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی پارٹی گوا اسمبلی انتخابات کے بعد اقتدار میں آئی تو ریاست کے ہر کنبہ کو 300 یونٹ بجلی فراہم کی



جائے گی۔

مسٹر کیجریوال نے یہاں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "ہر کنبہ کو ہر ماہ 300 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کی جائے گی۔
اگر دہلی میں لوگوں کو مفت بجلی دی جاسکتی ہے تو پھر گوا کے لوگوں کو مفت بجلی کیوں فراہم نہیں کی جاسکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.