: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 نومبر (یو این آئی ) کیجریوال حکومت دہلی کو جھیلوں کا شہر بنانے کے خواب کو پورا کر رہی ہے اس سمت میں کیجریوال حکومت تیمار پور جھیل کمپلیکس کو سیاحتی مقام کے طور پر ترقی
دے رہی ہے اس کی تکمیل کے بعد لوگ یہاں کے قدرتی حسن سے لطف اندوز ہو سکیں گے اس منصوبے سے جہاں زمینی پانی کو اس سے ری چارجنگ میں مدد ملے گی وہیں علاقے کے لوگوں کو پانی کی پریشانی سے بھی نجات ملے گی۔