: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) دہلی کے انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (آئی ٹی آئی) میں طلباء کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے کیجریوال حکومت کی طرف سے کی گئی کوششوں کے شاندار نتائج سامنے آئے ہیں نئی تقرری رپورٹ کے مطابق دہلی
میں حکومت کے زیر انتظام آئی ٹی آئی میں اس سال 72.3فیصد تقرری ریکارڈ کی گئی ہے دہلی کی وزیرتعلیم آتشی نے بتایا کہ دہلی حکومت کے زیر انتظام 19 آئی ٹی آئی میں سے آئی ٹی آئی وویک وہار اور آئی ٹی آئی دھیر پور تقرری کے معاملے میں سرفہرست ثابت ہوئے ہیں۔