the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی، 25 نومبر (یو این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر رہائشی اور شہری امورہردیپ سنگھ پوری نے دہلی کے وزیراعلی اروند کیجری وال کی زبردست مذمت کرتے ہوئے پیر کے دن کہا ہے کہ کیجری وال حکومت کا کام کاج اطمینان بخش نہیں ہے  مسٹر پوری نے یہاں اپنے دفتر میں ’سی ایل ایس ایس آواس پورٹل‘ کا اجرا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہلی حکومت کا کام کاج اطمینان بخش نہیں ہے۔ حکومت کا زیادہ تر مسائل پر



منفی رویہ ہے یا انہیں ٹالنے میں یقین رکھتی ہے انہوں نے کہا کہ ’’کیجری وال ’انڈر پرفارمر‘ یا ‘نان پرفارمر‘ ہیں۔ انہوںنے کہا کہ مرکزی حکومت کی تمام فلاح وبہبود کے منصوبوں کے نفاذ کرنے میں دہلی حکومت کی کوئی دلچسپی نہیں ہے مرکزی وزیرنے کہا کہ مسٹر کیجری وال نے دہلی کے لوگوں کو وزیراعظم آواس یوجنا۔شہری کا فائدہ نہیں لینے دیا ہے۔ حالانکہ دہلی میں رہائش گاہ کی زبردست کمی ہے لیکن وزیراعلی کا دھیان اس طرف نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.