the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ، 2 اکتوبر (یواین آئی ) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعہ کے روز بابائے قوم مہاتما گاندھی اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو ان سالگرہ کے موقع پر انہیں یاد کیا اور خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر کیجریوال آج صبح باپو کے سمادھی راج گھاٹ اورآنجہانی شاستری کی سمادھی وجئے



گھاٹ گئے اور دونوں کو گلہائے عقیدت پیش کئے۔
اس سے قبل وزیر اعلی نے ٹویٹ کر کے کہا ’’ بابا ئے قوم مہاتما گاندھی کی پوری زندگی اور ان کے افکار نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کو تحریک دیتے ہیں ۔ باپو کی 151 ویں سالگرہ پرانہیں سلام پیش کرتا ہوں ۔ آئیں مل کر باپو کے خوابوں کا ہندوستان تشکیل دیں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.