: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 2 جولائی (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنو بیز اروند کیجریوال پر حملہ بولتے ہوئے الزام لگایا کہ سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے عوام کی محنت کی کمائی سے اپنی عیاشی کے لئے شیش محل بنایا تھا محترمہ گپتا نے آج ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت، لیفٹیننٹ گورنرو نے کمار سکسینہ اور
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ پر وین کھنڈیلوال کے ساتھ شالیمار باغ شیش محل پارک کی تزئین و آرائش کے بعد افتتاح کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ نے شیش محل صرف اپنی عیاشی کے لیے بنایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ شیش محل جو عوام کی محنت کی کمائی سے بنایا گیا تھا اب لوگوں کی سہولت کے لیے وقف کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے اور آج کی حکومت میں یہی فرق ہے۔