: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن/13جنوری(ایجنسی) میڈیا کی ایک خبر میں آج دعوی کیا گیا ہے کہ 2016 میں صدارتی انتخاب کے دوران ڈونلڈٹرمپ نےاپنے ذاتی وکیل کے ذریعہ ایک فحش فلم اسٹار کو $ 120،000 ڈالر دیے تھے. تاکہ وہ انکے ساتھ مبینہ جنسی تعلقات پر خاموشی
بنائے رکھے۔ وائٹ ہاؤس نے 'دی وال سٹریٹ جرنل' کی خبر پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے. ٹراپ کے ذاتی وکیل مائیکل کوہن نے اسے "بے بنیاد الزام" بتایا ہے.
کہا جاتا ہے کہ Stephanie Clifford اور ٹرمپ کے بیچ سال 2006 میں جنسی تعلقات بنے.