: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 1 ڈسمبر (ذرائع) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی صدارت میں ریاستی کابینہ کا اجلاس پیر کو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر تلنگانہ اسٹیٹ سکریٹریٹ میں منعقد ہوگا۔ وزیراعلیٰ آفس
سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس دوپہر 2 بجے ہوگا۔ اتوار کو انتخابی نتائج کے اعلان کے فوراً بعد ہونے والے کابینہ کے اجلاس نے اپنے ممکنہ فیصلوں پر قیاس آرائیوں کے ساتھ اہمیت اختیار کر لی ہے۔