the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 11 نومبر (ذرائع) وزیر تلاسانی سرینواس یادو نے ہفتہ کے روز کہا کہ بی آر ایس آنے والے اسمبلی انتخابات میں گریٹر حیدرآباد حدود میں کلین سویپ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے-



تلنگانہ بھون میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی آر ایس 25 نومبر کو شہر میں ایک زبردست ریلی کا انعقاد کرے گی۔ وزیر اعلیٰ جلسہ سے خطاب کریں گے ، جلسہ کے مقام کو ایک یا دو دن میں حتمی شکل دی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.