: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 14 نومبر (ذرائع) 30 نومبر کو پولنگ کے دن عوام کو باہر نکلنے اور ووٹ ڈالنے کی ترغیب دیتے ہوئے، تلنگانہ کے چیف منسٹر اور بی آر ایس کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ جب لوگ اپنے حق رائے دہی کا استعمال نہیں کریں گے، اور اگر دیگر پارٹی منتخب ہوجاتی ہے تو انہیں 5 سال تک نقصان اٹھانا پڑے گا۔ ریاست کی ترقی کے لیے کام نہیں ہوگا- کے سی آر نے یہ ریمارکس ’’پرجا آشیرواد‘‘
جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ، جس کا اہتمام پارٹی کے سینئر لیڈر ایرابیلی دیاکر راؤ نے منگل کے روز ضلع جنگاؤں کے پالاکورتھی میں ہوا- بی آر ایس سربراہ نے لوگوں سے پوچھا کہ کیا وہ چاہتے ہیں کہ ریتھو بندھو اسکیم کو جاری رکھا جائے یا نہیں۔ انہوں نے ریتھو بندھو کے استفادہ کنندگان کو دی جانے والی مالی امداد کو 16,000 روپے تک بڑھانے کا وعدہ کیا اگر ایرابیلی آئندہ انتخابات میں جنگاؤں سے منتخب ہوتے ہیں۔