the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،23 ڈسمبر(ذرائع) چیف منسٹر کے سی آر نے تلنگانہ میں ایک اور منڈل بنانے اکا فیصلہ لیا ہے- نرسا پور کے ایم ایل اے چیلومولا مدن ریڈی نے ایک اور منڈل بنانے کا سی ایم سے درخواست کی- ایم ایل اے کی درخواست پر وزیر



اعلی نے منظوری دے دی۔

بتایا گیا کہ ضلع میدک کے تپران ڈویژن میں ایک اور منڈل بننے جارہا ہے- اس منڈل میں چھگونٹا منڈل کے تین گاؤں اور  ییلدورتی منڈل کے چھ گاؤں شامل کیے جائیں گے۔ کل ملا کر نئے منڈل میں نو گاؤں شامل ہونگے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.