the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 14 ڈسمبر (ذرائع) سابق چیف منسٹر اور بی آر ایس کے صدر کے چندر شیکھر راؤ، جنہوں نے حال ہی میں سوماجی گوڑا کے یشودا ہاسپٹل میں کولہے کی سرجری ہوئی تھی انہیں جمعہ کے روز ڈسچارج ہونے کی امید ہے-
امکان ہے کہ



وہ بنجارہ ہلز میں واقع اپنی نندی نگر رہائش گاہ پر اپنے باقی علاج کے لیے تقریباً چھ سے آٹھ ہفتے ٹھہریں گے۔ گذشتہ ہفتے اپنے ایراویلی کے فارم ہاؤس کے باتھ روم میں گر کر پھسل گئے تھے- انہیں اگلے چھ سے آٹھ ہفتوں تک آرام کا مشورہ دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.